مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطلاق
ما قالوا في (عدة) أم الولد، من قال: ثلاث حيض إذا توفي عنها باب: ام ولد باندی کی عدت کا بیان، جن حضرات کے نزدیک اس کے آقا کے فوت ہونے کی صورت میں وہ تین حیض عدت گزارے گی
حدیث نمبر: 19816
١٩٨١٦ - [حدثنا أبو بكر قال: نا حفص عن حجاج (و) (١) أشعث عن الحكم عن علي قال: ثلاث حيض] (٢) (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ام ولد باندی کی عدت تین حیض ہے۔
حواشی
(١) في [س]: (عن).
(٢) سقط الخبر من: [خ].
(٣) منقطع؛ الحكم لم يدرك عليًا.