مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطلاق
ما قالوا في (عدة) أم الولد، من قال: ثلاث حيض إذا توفي عنها باب: ام ولد باندی کی عدت کا بیان، جن حضرات کے نزدیک اس کے آقا کے فوت ہونے کی صورت میں وہ تین حیض عدت گزارے گی
حدیث نمبر: 19815
١٩٨١٥ - حدثنا أبو بكر قال: نا حفص عن أشعث عن ابن سيرين قال: ثلاث حيض.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن سیرین رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ام ولد باندی کی عدت تین حیض ہے۔