مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 19802
باب: اگر کوئی شخص اپنی بیوی کو استحاضہ کی حالت میں طلاق دے تو وہ عدت کیسے گزارے گی؟
ما قالوا في الرجل يطلق امرأته وهي مستحاضة (بم) تعتد؟
حدیث نمبر: 19802
١٩٨٠٢ - حدثنا أبو بكر قال: نا عبد الأعلى عن سعيد (١) عن قتادة عن عكرمة: أن (من) (٢) (ريبة) (٣) المستحاضة والتي لا تستقيم لها حيضة تحيض في ⦗٣٤٥⦘ (الشهر) (٤) مرتين وفي (الأشهر) (٥) مرة: عدتها ثلاثة أشهر.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عکرمہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ مستحاضہ اور وہ عورت جس کے حیض کی کوئی ترتیب نہ ہو (کبھی ایک مہینے میں دو مرتبہ آجائے اور کبھی کئی مہینوں میں ایک مرتبہ آئے) اس کی عدت تین ماہ ہے۔
حواشی
(١) في [ك]: زيادة (عن سعيد).
(٢) سقط من: [س].
(٣) في [س]: (رئيه)، وفي [أ، ب، ط]: (زينة)، وفي [هـ]: (رائه).
(٤) في [ب]: (أشهر).
(٥) في [س]: (الشهر).