مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 19800

باب: اگر کوئی شخص اپنی بیوی کو استحاضہ کی حالت میں طلاق دے تو وہ عدت کیسے گزارے گی؟

ما قالوا في الرجل يطلق امرأته وهي مستحاضة (بم) تعتد؟

حدیث نمبر: 19800
١٩٨٠٠ - حدثنا أبو بكر قال: نا جرير (بن) (١) عبد الحميد عن مغيرة عن حماد قال: إذا طلق الرجل المستحاضة، فحاضت (الثالثة) (٢) أدنى ما (كانت) (٣) تحيض فلا يملك زوجها الرجعة، ولا تغتسل ولا تصلي حتى يأتي عليها أكثر (ما) (٤) كانت تحيض.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت حماد رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر کوئی شخص اپنی بیوی کو استحاضہ کی حالت میں طلاق دے دے، پھر اسے تیسرا حیض اتنی کم سے کم مدت آئے جتنا اسے حیض آیا کرتا تھا تو اس کا خاوند رجوع کا اختیار نہیں رکھتا، اور وہ غسل نہ کرے اور نہ نماز پڑھے یہاں تک کہ اس کے حیض کی زیادہ سے زیادہ مدت گذر جائے۔

حواشی
(١) في [أ، ب، جـ، س، ز، ك]: (عن).
(٢) في [س]: (الثلاثة).
(٣) في [س]: (مانت).
(٤) في [أ، ب، س، ط، هـ]: (مما).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطلاق / حدیث: 19800
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 19055»