مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 19797

باب: اگر کوئی شخص اپنی بیوی کو استحاضہ کی حالت میں طلاق دے تو وہ عدت کیسے گزارے گی؟

ما قالوا في الرجل يطلق امرأته وهي مستحاضة (بم) تعتد؟

حدیث نمبر: 19797
١٩٧٩٧ - حدثنا أبو بكر قال: نا عبد السلام بن حرب عن (سعيد عن) (١) (مطر) (٢) عن عطاء والحكم والحسن في المستحاضة قالوا: تعتد بأيام أقرائها.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عطاء ، حضرت حکم اور حسن s فرماتے ہیں کہ مستحاضہ اقراء (طہر یا حیض) کے اعتبار سے عدت گذارے گی۔

حواشی
(١) سقط من: [أ، س، ط، هـ].
(٢) في [ز]: (مطرف).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطلاق / حدیث: 19797
تخریج حدیث «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 19799، 19796، والدارمي فى «مسنده» برقم: 821، 951، 949، ترقيم محمد عوامة: 19052»