مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 19795

باب: اگر کوئی شخص اپنی بیوی کو استحاضہ کی حالت میں طلاق دے تو وہ عدت کیسے گزارے گی؟

ما قالوا في الرجل يطلق امرأته وهي مستحاضة (بم) تعتد؟

حدیث نمبر: 19795
١٩٧٩٥ - حدثنا أبو بكر قال: نا عباد بن العوام عن (روح) (١) بن القاسم عن عمرو بن دينار قال طاوس: تعتد بالشهور.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت طاؤس رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ مستحاضہ مہینوں کے اعتبار سے عدت گذارے گی۔

حواشی
(١) في [س]: (الروح).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطلاق / حدیث: 19795
تخریج حدیث «أخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 11121، 11122، ترقيم محمد عوامة: 19050»