مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 19784
باب: متعہ کیا ہے؟
ما قالوا في المتعة: ما هي؟
حدیث نمبر: 19784
١٩٧٨٤ - حدثنا أبو بكر قال: أخبرنا ابن الدراوردي عن هشام أن أباه طلق] (١) فمتع (بوليدة) (٢)] (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ہشام رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ان کے والد نے اپنی بیوی کو طلاق دی اور متعہ میں ایک باندی دی۔
حواشی
(١) سقط الخبر من: [أ، ب، س، ز، ط، ك، هـ].
(٢) في [خ]: (بواحدة).
(٣) سقط الخبران من: [أ، ب، س، ط، هـ].