مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 19776
باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ جس عورت کے لئے مہر مقرر کیا گیا ہو اسے متعہ نہیں ملے گا
ما قالوا، إذا فرض لها فلا متعة لها؟
حدیث نمبر: 19776
١٩٧٧٦ - حدثنا أبو بكر قال: نا وكيع عن شعبة (و) (١) المسعودي عن الحكم عن إبراهيم عن شريح قال: إن لها في النصف (لمتاعًا) (٢) يعني التي لم يدخل بها.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شریح رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جس عورت سے دخول نہ کیا ہو اس کے لئے متعہ کے طور پر نصف مہر ہوگا۔
حواشی
(١) في [أ، س، ط، هـ]: (عن).
(٢) في [س]: (لمتساعها)، وفي [أ، ب، ز، ك]: (لمتاع).