مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطلاق
ما قالوا، إذا فرض لها فلا متعة لها؟ باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ جس عورت کے لئے مہر مقرر کیا گیا ہو اسے متعہ نہیں ملے گا
حدیث نمبر: 19774
١٩٧٧٤ - حدثنا أبو بكر قال: نا إسماعيل (١) (بن علية) (٢) عن ابن (أبي) (٣) نجيح عن عطاء قال: سئل (٤) الرجل يطلق امرأته وقد فرض (لها) (٥) قبل أن يدخل بها، (لها) (٦) متاع؟ قال: كان عطاء يقول: لا متاع لها.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء رحمہ اللہ سے سوال کیا گیا کہ اگر کوئی شخص اپنی بیوی کے لئے مہر مقرر کرے اور اسے دخول سے پہلے طلاق دے دے تو کیا اسے متعہ ملے گا ؟ انہوں نے فرمایا کہ اسے متعہ نہیں ملے گا۔
حواشی
(١) في [س]: زيادة (عن).
(٢) في [س]: (عن ابن نجيح عن ابن عليه).
(٣) سقط من: [س].
(٤) في [جـ]: زيادة (عن).
(٥) في [جـ، ز، ك]: زيادة (الها).
(٦) سقط من: [أ، ب، س].