مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطلاق
ما قالوا، إذا فرض لها فلا متعة لها؟ باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ جس عورت کے لئے مہر مقرر کیا گیا ہو اسے متعہ نہیں ملے گا
حدیث نمبر: 19773
١٩٧٧٣ - حدثنا أبو بكر قال: نا وكيع عن ابن أبي ليلى عن نافع عن ابن عمر قال: (١) لكل مطلقة متاع إلا (التي) (٢) طلقت (وقد) (٣) فرض لها (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ ہر طلاق یافتہ عورت کو متعہ ملے گا سوائے اس عورت کے جس کے لئے مہر مقرر کیا گیا اور اسے طلاق دے دی گئی۔
حواشی
(١) في [أ، ب، ط، ك]: زيادة (قال).
(٢) في [س]: (لتي).
(٣) في [س]: (فقد).