مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطلاق
من قال: لكل مطلقة متعة باب: جن حضرات کے نزدیک ہر طلاق یافتہ عورت کے لئے متعہ ہے
حدیث نمبر: 19771
١٩٧٧١ - حدثنا أبو بكر قال: نا عبد الرزاق عن معمر عن الزهري قال: لكل مطلقة (متعة) (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت زہری رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ہر طلاق یافتہ عورت کے لئے متعہ ہے۔
حواشی
(١) في [هـ]: (متاع).