مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطلاق
من قال: لكل مطلقة متعة باب: جن حضرات کے نزدیک ہر طلاق یافتہ عورت کے لئے متعہ ہے
حدیث نمبر: 19769
١٩٧٦٩ - حدثنا أبو بكر قال: نا عبد الأعلى عن يونس عن الحسن قال: لكل مطلقة (متاع) (١) دخل بها (أو) (٢) لم يدخل، فرض لها أو لم يفرض لها.مولانا محمد اویس سرور
حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ہر طلاق یافتہ عورت کے لئے متعہ ہے، اس سے دخول کیا ہو یا نہ کیا ہو، اس کے لئے مہر مقرر کیا ہو یا نہ کیا ہو۔
حواشی
(١) في [خ، ع]: (متعة)؛ وانظر: الدر المنثور ٦/ ٦٢٦، وتفسير ابن جرير ٢/ ٥٣٢، والمحلى ١٠/ ٢٤٧.
(٢) في [س]: (و).