مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطلاق
ما قالوا في الرجل يطلق ولم يفرض ولم يدخل، من قال: يجبر على (المتعة) باب: اگر ایک آدمی نے اپنی بیوی کو طلاق دے دی، حالانکہ نہ مہر مقرر کیا اور نہ اس سے شرعی ملاقات کی تو جن حضرات کے نزدیک اسے متعہ کی ادائیگی پرمجبور کیا جائے گا
حدیث نمبر: 19761
١٩٧٦١ - حدثنا أبو بكر قال: نا حفص بن غياث عن حجاج عمن حدثه عن ابن (مغفل) (١) قال: إنما يجبر على المتعة من طلق (ولم) (٢) يفرض ولم يدخل (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن مغفل رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر ایک آدمی نے اپنی بیوی کو طلاق دے دی، حالانکہ نہ مہر مقرر کیا اور نہ اس سے شرعی ملاقات کی تو اسے متعہ کی ادائیگی پر مجبور کیا جائے گا۔
حواشی
(١) في [ك]: (معقل)، وانظر: الاستذكار ٦/ ١٢١، وعمدة القارئ ٢١/ ١١.
(٢) في [أ، ب، س، ط، هـ]: (فلم).
(٣) مجهول؛ لإبهام شيخ حجاج.