مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 19741
باب: اگر حاملہ کو طلاق دی جائے تو کیا مرد پر نفقہ واجب ہوگا
ما قالوا فيه إذا طلقها وهي حامل؟ من قال: عليه النفقة
حدیث نمبر: 19741
١٩٧٤١ - (و) (١) عن يونس عن ابن سيرين (قالا) (٢): لكل حامل نفقة.مولانا محمد اویس سرور
اور (دوسری سند سے) حضرت ابن سیرین رحمہ اللہ سے منقول ہے، دونوں حضرات نے فرمایا کہ ہر حاملہ کو نفقہ ملے گا۔
حواشی
(١) سقط من: [أ، ب، جـ، س، ز، هـ].
(٢) في [أ، ب، س، ط، هـ]: (قال).