مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 19738

باب: اگر حاملہ کو طلاق دی جائے تو کیا مرد پر نفقہ واجب ہوگا

ما قالوا فيه إذا طلقها وهي حامل؟ من قال: عليه النفقة

حدیث نمبر: 19738
١٩٧٣٨ - حدثنا أبو بكر قال: نا حاتم عن هشام عن أبيه في الرجل يطلق امرأته البتة قال: لا نفقة لها إلا أن تكون حبلى، فينفق عليها حتى تضع حملها.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عروہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر ایک آدمی نے اپنی بیوی کو حتمی طلاق دے دی تو عورت کو نفقہ نہیں ملے گا لیکن اگر وہ حاملہ ہو تو نفقہ ملے گا یہاں تک کہ بچہ پیدا ہوجائے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطلاق / حدیث: 19738
تخریج حدیث «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» برقم: 1973، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 12018، 12043، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 20164، ترقيم محمد عوامة: 18998»