مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطلاق
من قال: إذا طلقها ثلاثا ليس لها نفقة باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ تین طلاقیں دی گئی عورت کو نفقہ نہیں ملے گا
حدیث نمبر: 19735
١٩٧٣٥ - حدثنا أبو بكر قال: نا حاتم بن إسماعيل عن هشام بن عروة عن أبيه قال: سألته عن الرجل يطلق امرأته البتة (هل) (١) لها من نفقة؟ قال: لا نفقة لها.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ہشام بن عروہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے اپنے والد سے سوال کیا کہ اگر کوئی شخص اپنی بیوی کو حتمی طلاق دے دے تو کیا اسے نفقہ ملے گا ؟ انہوں نے فرمایا کہ اسے نفقہ نہیں ملے گا۔
حواشی
(١) سقط من: [هـ].