مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطلاق
من قال: إذا طلقها ثلاثا ليس لها نفقة باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ تین طلاقیں دی گئی عورت کو نفقہ نہیں ملے گا
حدیث نمبر: 19733
١٩٧٣٣ - [حدثنا أبو بكر قال: نا يزيد بن هارون عن شعبة عن يعلي بن مسلم عن سعيد بن جبير في المطلقة ثلاثًا: لا نفقة لها] (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعید بن جبیر رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جس عورت کو تین طلاقیں دی گئی ہوں اسے نفقہ نہیں ملے گا۔
حواشی
(١) سقط الخبر من: [أ، س، ط، هـ].