مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطلاق
من قال: إذا طلقها ثلاثا ليس لها نفقة باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ تین طلاقیں دی گئی عورت کو نفقہ نہیں ملے گا
حدیث نمبر: 19732
١٩٧٣٢ - حدثنا أبو بكر قال: نا ابن عليه عن أيوب عن عكرمة و (الحسن) (١) (قال) (٢): سمعتهما يقولان: المطلقة ثلاثًا والمتوفى عنها ليس (لهما) (٣) سكنى ولا نفقة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عکرمہ اور حسن فرماتے ہیں کہ تین طلاقیں دی گئی عورت اور وہ عورت جس کا خاوند فوت ہوگیا ہو انہیں رہائش اور نفقہ نہیں ملے گا۔
حواشی
(١) في [ب]: (الحسين).
(٢) في [س]: (قالا).
(٣) في [أ، ب، س، ط]: [لها).