مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطلاق
من قال: إذا طلقها ثلاثا ليس لها نفقة باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ تین طلاقیں دی گئی عورت کو نفقہ نہیں ملے گا
حدیث نمبر: 19731
١٩٧٣١ - حدثنا أبو بكر قال: نا فضيل بن عياض عن منصور عن إبراهيم قال: (المطلق) (١) ثلاثًا لا يجبر على النفقة.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ تین طلاقیں دینے والے کو نفقہ پر مجبور نہیں کیا جائے گا۔
حواشی
(١) في [ز، ك]: (المطلقة).