مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 19719
باب: جن حضرات کے نزدیک تین طلاقیں دی گئی عورت کے لئے خاوند پر نفقہ واجب ہوگا
من قال في المطلقة ثلاثا: لها النفقة
حدیث نمبر: 19719
١٩٧١٩ - حدثنا أبو بكر قال: نا حميد عن حسن بن صالح عن السدي عن إبراهيم (و) (١) عن الشعبي (قال) (٢): لها السكنى والنفقة.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم رحمہ اللہ اور حضرت شعبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ تین طلاقیں دی گئی عورت کو رہائش اور نفقہ ملے گا۔
حواشی
(١) سقطت (الواو) من: [أ، س، ط، ك، هـ]، وفي [جـ] زيادة (و).
(٢) في [جـ، ز، ك]: (قالا).