مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 19716
باب: جن حضرات کے نزدیک تین طلاقیں دی گئی عورت کے لئے خاوند پر نفقہ واجب ہوگا
من قال في المطلقة ثلاثا: لها النفقة
حدیث نمبر: 19716
١٩٧١٦ - زاد ابن فضيل: وقالت عائشة: ما لها في أن تذكر هذا خير (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن فضیل رحمہ اللہ نے اپنی روایت میں اضافہ کیا ہے کہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ عورت کے لئے اس بات میں خیر نہیں کہ وہ اس کا تذکرہ کرے۔