مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 19707

باب: جو شخص اپنی بیوی سے ایلاء کرے اس پر بیوی کانفقہ واجب ہوگایا نہیں؟

ما قالوا فيه: إذا آلى من امرأته، (تكون) لها نفقة أم لا؟

حدیث نمبر: 19707
١٩٧٠٧ - حدثنا أبو بكر قال: نا إسماعيل بن عليه عن يونس عن الحسن أنه وإن يقول: للمطلقة ثلاثًا وهي حامل و (للمولى) (١) عنها وهي حامل: النفقة.
مولانا محمد اویس سرور

حسن رحمہ اللہ فرمایا کرتے تھے کہ وہ عورت جسے تین طلاقیں دی گئی ہوں اور وہ حاملہ ہو اور جس سے ایلاء کیا گیا ہو اور وہ حاملہ ہو تو اسے نفقہ ملے گا۔

حواشی
(١) في [س]: (وتوفى).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطلاق / حدیث: 19707
تخریج حدیث «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 19741، ترقيم محمد عوامة: 18970»