مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 19704

باب: اگر کوئی شخص اپنی بیوی سے ایلاء کرے اور عورت عدتِ ایلاء کو گذارنے لگے تو جن حضرات کے نزدیک خاوند عدت میں اسے پیامِ نکاح دے سکتا ہے

ما قالوا في الرجل يولي من امرأته (فتمضي) (عدة) الإيلاء قالوا: له أن يخطبها في العدة

حدیث نمبر: 19704
١٩٧٠٤ - قال ابن عون: فقلت لمحمد (إن) (١) عامرًا يقول: يخطبها في عدتها، ولا يخطبها غيره، قال: صدق عامر.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابن عون رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ میں نے محمد سے کہا کہ حضرت عامر رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ وہ عدت میں پیام نکاح دے سکتا ہے اس کے علاوہ کوئی نہیں دے سکتا، انہوں نے فرمایا کہ حضرت عامر رحمہ اللہ نے سچ کہا۔

حواشی
(١) في [س]: (عن عامر)، وفي [ط]: (بن عامر).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطلاق / حدیث: 19704
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19704، ترقيم محمد عوامة ---)