مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطلاق
من قال: لا إيلاء إلا (بحلف) باب: جن حضرات کے نزدیک ایلاء صرف قسم کے ساتھ ہی ہوتا ہے
حدیث نمبر: 19696
١٩٦٩٦ - حدثنا أبو بكر قال: نا وكيع قال: نا سفيان، عن منصور ومغيرة؛ عن إبراهيم قال: كل يمين منعت جماعا فهي إيلاء.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ہر ایسی قسم جو جماع سے منع کردے وہ ایلاء ہے۔