مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطلاق
من قال: لا إيلاء إلا (بحلف) باب: جن حضرات کے نزدیک ایلاء صرف قسم کے ساتھ ہی ہوتا ہے
حدیث نمبر: 19692
١٩٦٩٢ - حدثنا (١) أبو معاوية عن الأعمش عن إبراهيم قال: كل يمين منعت جماعًا حتى تمضي أربعة أشهر (فهي) (٢) إيلاء.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ہر وہ قسم جو جماع سے روک دے اور اس پر چار مہینے گذر جائیں تو ایلاء ہوجاتا ہے۔
حواشی
(١) في [س]: زيادة (حدثنا أبو بكر أخبرنا. .)، وفي [ك]: (أخبرنا أبو معاوية).
(٢) في [س]: (فهو).