مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطلاق
من قال: لا إيلاء إلا (بحلف) باب: جن حضرات کے نزدیک ایلاء صرف قسم کے ساتھ ہی ہوتا ہے
حدیث نمبر: 19691
١٩٦٩١ - [حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سعيد عن أبي معشر عن إبراهيم قال: لا إيلاء إلا أن يحلف] (١).مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ایلاء صرف قسم کے ساتھ ہی ہوتا ہے۔
حواشی
(١) سقط الخبر من: [ط، هـ].