مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 19658
باب: جن حضرات کے نزدیک بغیر جماع کے ایلاء کی قسم ختم نہیں ہوتی
من قال: لا فيء له إلا الجماع
حدیث نمبر: 19658
١٩٦٥٨ - حدثنا أبو بكر قال: نا حفص عن الأعمش عن إبراهيم قال: لا فيء إلا الجماع.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جماع کے بغیر ایلاء کی قسم ختم نہیں ہوتی۔