مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطلاق
ما قالوا في الرجل يولي من امرأته ثم (يريد يفيء) إليها، فيمنعه من ذلك مرض أو عذر فيفيء بلسانه، من قال: هو (رجعة) باب: اگر کوئی شخص اپنی بیوی سے ایلاء کرے پھر وہ اس قسم کو توڑنا چاہے لیکن کسی مرض یا عذر کی وجہ سے نہ توڑ سکے اور زبان سے ایلاء کی قسم کو توڑنے کا کہہ دے تو جن کے نزدیک یہ رجوع کے حکم میں ہے
حدیث نمبر: 19652
١٩٦٥٢ - حدثنا أبو بكر قال: نا عبد الوهاب عن سعيد عن قتادة عن الحسن وعكرمة قالا: إذا كان له عذر يعذر به فأشهد (١) (أنه) (٢) قد فاء إليها فذلك (له) (٣).مولانا محمد اویس سرور
حسن رحمہ اللہ اور حضرت عکرمہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر آدمی کو کوئی عذر ہو تو وہ عورت سے رجوع کرنے پر کسی کو گواہ بنالے۔
حواشی
(١) في [جـ، س، ز، ط، هـ]: زيادة (له).
(٢) في [س]: سقطت (أنه).
(٣) في [س]: سقطت (له).