حدیث نمبر: 19647
١٩٦٤٧ - [حدثنا أبو بكر قال: نا زيد بن الحباب عن حماد بن سلمة عن حجاج عن الحكم في الرجل (يحلف) (١) أن لا يقرب امرأته شهرًا قال: هو (مول) (٢)] (٣).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت حکم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر کسی آدمی نے قسم کھائی کہ وہ ایک ماہ تک اپنی بیوی کے قریب نہیں جائے گا تو وہ ایلاء کرنے والا ہے۔

حواشی
(١) في [جـ]: (أن لا).
(٢) في [أ، ب، س، ز، ط، ك]: (مولى).
(٣) سقط الخبر من: [أ].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطلاق / حدیث: 19647
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19647، ترقيم محمد عوامة 18916)