مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 19643
باب: جن حضرات کے نزدیک چار مہینے سے کم کا ایلاء بھی شرعی ایلاء ہے
من قال: إذا حلف على دون (الأربعة) فهو (مول)
حدیث نمبر: 19643
١٩٦٤٣ - حدثنا أبو بكر قال: نا ابن ادريس عن ليث عن وبرة عن عبد اللَّه أن رجلًا آلى من امرأته (عشرًا) (١) فأوقعه عليه عبد اللَّه (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبداللہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ جس شخص نے دس دن کے لئے اپنی بیوی سے ایلاء کیا اس پر ایلاء کا حکم نافذ ہوگا۔
حواشی
(١) في [هـ]: (شهرًا)، وفي [س]: (أشهر).