مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 19633

باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ جب ایلاء میں چارمہینے گزرجائیں تو عورت پرعدت گزارنا ضروری ہے

من قال: إذا مضت أربعة (أشهر) في الإيلاء (فعليها أن تعتد)

حدیث نمبر: 19633
١٩٦٣٣ - حدثنا أبو بكر قال: نا عبد الأعلى عن هشام عن الحسن ومحمد قالا: تعتد بعد (أربعة) (١) أشهر (٢): عدة المطلقة.
مولانا محمد اویس سرور

حسن رحمہ اللہ اور محمد رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ایلاء کردہ عورت چار مہینے کے بعد مطلقہ والی عدت گزارے گی۔

حواشی
(١) في [أ، ب، جـ، س، ز، ط، ك]: (الأربعة).
(٢) في [جـ]: (الأشهر).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطلاق / حدیث: 19633
تخریج حدیث «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 19603، 19647، 19707، ترقيم محمد عوامة: 18903»