مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 19624

باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ چار مہینے گذرنے کے بعد حکم ایلاء کرنے والے(مُولِی) پر موقوف ہوگا

في المولي: يوقف

حدیث نمبر: 19624
١٩٦٢٤ - حدثنا أبو بكر قال: نا وكيع عن (فطر) (١) عن محمد بن كعب قال: الإيلاء ليس بشيء، يوقف.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت محمد بن کعب رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ایلاء کوئی چیز نہیں، فیصلہ مُوْلِی پر موقوف ہوگا۔

حواشی
(١) في [س، هـ]: (مطر)، وفي [أ، ط]: (قطر).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطلاق / حدیث: 19624
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 18895»