مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 19620

باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ چار مہینے گذرنے کے بعد حکم ایلاء کرنے والے(مُولِی) پر موقوف ہوگا

في المولي: يوقف

حدیث نمبر: 19620
١٩٦٢٠ - حدثنا أبو بكر قال: نا جرير عن مغيرة (١) عن الشعبي (٢) قال: إذا آلى الرجل من امرأته وقف قبل أن تمضي (أربعة) (٣) (أشهر) (٤) فيقال له: اتق اللَّه، فإما أن تفيء وإما أن تطلق طلاقا يعرف.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت شعبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر کوئی شخص اپنی بیوی سے ایلاء کرے تو چار مہینے گذرنے سے پہلے اسے روکا جائے گا اور اس سے کہا جائے گا کہ اللہ سے ڈرو یا تو رجوع کرلو اور چاہو تو ایسی طلاق دے دو جو معروف ہو۔

حواشی
(١) في [ز، ك]: زيادة (عن إبراهيم).
(٢) في [ز]: كلمة غير واضحة.
(٣) في [أ، ب، جـ، ز، ك]: (الأربعة).
(٤) في [ط]: (شهر)، وفي [جـ]: (الأشهر).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطلاق / حدیث: 19620
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 18891»