مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 19600
باب: ایک آدمی نے اپنی بیوی سے ایلاء کیا اور پھر اس کو چار مہینے گذر گئے تو جن حضرات کے نزدیک ایسا کرنا ایک طلاق ہے
ما قالوا في الرجل يولي من امرأته فتمضي أربعة أشهر، من قال: هو طلاق؟
حدیث نمبر: 19600
١٩٦٠٠ - [حدثنا أبو بكر قال: نا وكيع في إسماعيل بن أبي خالد عن إبراهيم قال: إذا مضت أربعة أشهر فهي تطليقة (بائنة وهي) (١) أملك بنفسها] (٢).مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جب چار مہینے گذر جائیں تو یہ ایک طلاق بائنہ ہے، اور عورت اپنے نفس کی زیادہ حق دار ہے۔
حواشی
(١) في [ط]: (بانية).
(٢) سقط الخبر من: [جـ]؛ ويلاحظ أنه مكرر رقم [١٩٥٩٦]، وأبقيته لأنه هكذا ورد في النسخ.