مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 19598

باب: ایک آدمی نے اپنی بیوی سے ایلاء کیا اور پھر اس کو چار مہینے گذر گئے تو جن حضرات کے نزدیک ایسا کرنا ایک طلاق ہے

ما قالوا في الرجل يولي من امرأته فتمضي أربعة أشهر، من قال: هو طلاق؟

حدیث نمبر: 19598
١٩٥٩٨ - فأخبرت (شريحًا) (١) يقول مسروق فقال به.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت شعبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت شریح رحمہ اللہ کو حضرت مسروق رحمہ اللہ کے اس قول کی خبر دی تو انہوں نے بھی یہی قول اختیار کیا۔

حواشی
(١) في [س]: (سريحًا).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطلاق / حدیث: 19598
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19598، ترقيم محمد عوامة ---)