مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 19595
باب: ایک آدمی نے اپنی بیوی سے ایلاء کیا اور پھر اس کو چار مہینے گذر گئے تو جن حضرات کے نزدیک ایسا کرنا ایک طلاق ہے
ما قالوا في الرجل يولي من امرأته فتمضي أربعة أشهر، من قال: هو طلاق؟
حدیث نمبر: 19595
١٩٥٩٥ - وعن (سالم عن) (١) ابن (الحنفية) (٢) قالا: إذا مضت أربعة أشهر فهي تطليقة (بائنة) (٣)] (٤).مولانا محمد اویس سرور
اور حضرت ابن حنفیہ رحمہ اللہ سے بھی یونہی منقول ہے، دونوں حضرات فرماتے ہیں کہ جب چار مہینے گذر جائیں تو یہ ایک طلاق بائنہ ہے۔
حواشی
(١) سقط من: [أ، ب، جـ، س، ز، ط، ك، هـ].
(٢) في [هـ]: (الحفنية).
(٣) في [أ، ب، ز، ك]: (بائن).
(٤) سقط الخبر من: [س].