مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 19590
باب: ایک آدمی نے اپنی بیوی سے ایلاء کیا اور پھر اس کو چار مہینے گذر گئے تو جن حضرات کے نزدیک ایسا کرنا ایک طلاق ہے
ما قالوا في الرجل يولي من امرأته فتمضي أربعة أشهر، من قال: هو طلاق؟
حدیث نمبر: 19590
١٩٥٩٠ - وكان ابن عمر يقول ذلك (١).مولانا محمد اویس سرور
اور حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما بھی یہی فرمایا کرتے تھے۔