مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطلاق
ما قالوا فيه إذا اختلعت من زوجها وهو مريض فمات في العدة؟ باب: اگر ایک عورت نے خاوند کے مرض الموت میں اس سے خلع لی او رپھر وہ عدت میں مرگیا تو کیا حکم ہے؟
حدیث نمبر: 19583
١٩٥٨٣ - [حدثنا أبو بكر قال: نا هشيم عن محمد بن سالم عن الشعبي مثل ذلك] (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبی رحمہ اللہ سے بھی یونہی منقول ہے۔
حواشی
(١) سقط هذا الخبر في: [أ، ب].