مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 19581
باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ اسے آدھا مہر ملے گا
من قال: لها نصف الصداق
حدیث نمبر: 19581
١٩٥٨١ - قال جعفر: وكان غير ميمون يقول: لها الصداق كاملًا.مولانا محمد اویس سرور
حضرت جعفر رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت میمون رحمہ اللہ کے علاوہ دوسرے حضرات فرماتے تھے کہ اسے پورا مہر ملے گا۔