مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطلاق
من رخص أن يأخذ من المختلعة أكثر مما أعطاها باب: جن حضرات کے نزدیک مہر سے زیادہ بدلِ خلع دینا درست ہے
حدیث نمبر: 19570
١٩٥٧٠ - [حدثنا أبو بكر قال: نا وكيع عن شعبة عن الحكم عن إبراهيم قال: يأخذ منها حتى عقاصها] (١).مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ خاوند خلع کے عوض عورت سے ہر چیز حتی کہ اس کے بال باندھنے کا کپڑا بھی لے سکتا ہے۔
حواشی
(١) سقط الخبر من: [أ، ب، ط، هـ].