مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطلاق
من رخص أن يأخذ من المختلعة أكثر مما أعطاها باب: جن حضرات کے نزدیک مہر سے زیادہ بدلِ خلع دینا درست ہے
حدیث نمبر: 19568
١٩٥٦٨ - حدثنا أبو بكر قال: نا أبو خالد عن حجاج عن عمرو (عن عكرمة) (١) عن ابن عباس قال: (تختلع) (٢) حتى بعقاصها (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ عورت مرد سے خلع لے سکتی ہے خواہ بال باندھنے کا کپڑا تک دینا پڑے۔
حواشی
(١) سقط من: [هـ].
(٢) في [ط، هـ]: (يختلع).
(٣) منقطع حكمًا؛ حجاج مدلس.