مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطلاق
من رخص أن يأخذ من المختلعة أكثر مما أعطاها باب: جن حضرات کے نزدیک مہر سے زیادہ بدلِ خلع دینا درست ہے
حدیث نمبر: 19567
١٩٥٦٧ - حدثنا أبو بكر قال: نا علي بن مسهر عن (عبيد اللَّه) (١) (عن) (٢) نافع أن مولاة لصفية بنت أبي عبيد اختلعت من زوجها بكل شيء لها حتى اختلعت ببعض (ثيابها) (٣) فبلغ ذلك ابن عمر فلم ينكره (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت نافع رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت صفیہ بنت ابی عبید کی ایک مولاہ خاتون نے اپنے خاوند سے اپنی تمام چیزوں حتیٰ کہ اپنے بعض کپڑوں کے بدلے خلع لی، اور جب یہ بات حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کو معلوم ہوئی تو آپ نے اس سے منع نہ فرمایا۔
حواشی
(١) في [هـ]: (عبد اللَّه).
(٢) في [س]: (بن).
(٣) في [س]: (نيابها).