مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 19557
باب: عورت سے خلع کرتے ہوئے مہر سے زیادہ معاوضہ لینا درست نہیں
من كره أن يأخذ من المختلعة أكثر مما أعطاها
حدیث نمبر: 19557
١٩٥٥٧ - [حدثنا أبو بكر قال: نا عيسى بن يونس عن الأوزاعي (عن الزهري) (١) وعطاء وعمرو بن شعيب قالوا: لا يأخذ منها (إلا ما أعطاها زوجها) (٢)] (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت زہری، حضرت عطاء اور حضرت عمرو بن شعیب رحمہم اللہ فرماتے ہیں کہ عورت سے خلع کرتے ہوئے مہر سے زیادہ معاوضہ لینا درست نہیں۔
حواشی
(١) سقط من: [ك]: سقطت.
(٢) في [جـ]: تقديم وتأخير (زوجها إلا ما أعطاها).
(٣) سقط الخبر من: [ز].