مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 19553

باب: عورت سے خلع کرتے ہوئے مہر سے زیادہ معاوضہ لینا درست نہیں

من كره أن يأخذ من المختلعة أكثر مما أعطاها

حدیث نمبر: 19553
١٩٥٥٣ - حدثنا أبو بكر قال: نا (١) عبد الرزاق عن معمر عن بن طاوس عن أبيه قال: لا يحل له أن يأخذ منها أكثر مما أعطاها.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت طاؤس رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ عورت سے خلع کرتے ہوئے مہر سے زیادہ معاوضہ لینا حلال نہیں۔

حواشی
(١) في [ب]: زيادة (ثنا ابن إدريس عن ليث عن الحكم قال: حدثنا).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطلاق / حدیث: 19553
تخریج حدیث «أخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 11817، 11838، 11841، 11839، ترقيم محمد عوامة: 18832»