مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 19543

باب: خلع یافتہ عورت کا خاوند اس سے رجوع کرسکتا ہے یا نہیں؟

ما قالوا في المختلعة، لزوجها أن يراجعها؟

حدیث نمبر: 19543
١٩٥٤٣ - قال: وسألت ماهان (فقال) (١): نعم! ولو (بكوز) (٢) من (ماء) (٣).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت حبیب بن مہران رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ماہان رحمہ اللہ سے سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ ہاں خواہ پانی کی ایک صراحی کے بدلے ہی کیوں نہ ہو۔

حواشی
(١) في [أ، ب]: (قال).
(٢) في [س، هـ]: (يكون).
(٣) في [س، هـ]: (الماء).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطلاق / حدیث: 19543
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19543، ترقيم محمد عوامة ---)