مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطلاق
من قال: لا يلحقها الطلاق باب: جن حضرات کے نزدیک خلع کے بعد عدت میں طلاق دینے سے طلاق واقع نہیں ہوتی
حدیث نمبر: 19529
١٩٥٢٩ - حدثنا أبو بكر قال: نا عبد الأعلى عن سعيد عن مطر عن عكرمة أن المختلعة لا يلحقها الطلاق (في) (١) (عدتها) (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عکرمہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ خلع کے بعد عدت میں طلاق دینے سے طلاق واقع نہیں ہوتی، خواہ عورت عدت میں ہی کیوں نہ ہو۔
حواشی
(١) سقط من: [ب].
(٢) في [أ، ب]: (العدة).