مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطلاق
من قال: لا يلحقها الطلاق باب: جن حضرات کے نزدیک خلع کے بعد عدت میں طلاق دینے سے طلاق واقع نہیں ہوتی
حدیث نمبر: 19528
١٩٥٢٨ - حدثنا أبو بكر قال: نا حميد بن (عبد الرحمن) (١) عن (الحسن) (٢) عن ليث عن الشعبي وطاوس قالا: إذا خلع ثم طلق لم يقع طلاقه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبی رحمہ اللہ اور حضرت طاؤس رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ خلع کے بعد عدت میں طلاق دینے سے طلاق واقع نہیں ہوتی۔
حواشی
(١) تكرر في: [أ].
(٢) في [أ، ب، جـ، ط، ك]: (حسن).