مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 19502
باب: کیا سلطان کی مداخلت کے بغیر خلع ہوسکتی ہے؟
ما قالوا في الخلع يكون دون السلطان؟
حدیث نمبر: 19502
١٩٥٠٢ - حدثنا أبو بكر قال: نا وكيع عن شعبة عن الحكم عن الشعبي أن شريحًا أجاز خلعا دون السلطان.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شریح رحمہ اللہ نے سلطان کی مداخلت کے بغیر خلع کی اجازت دی ہے۔