مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 19495

باب: جن حضرات کے نزدیک خلع یافتہ عورت کی عدت ایک حیض ہے

من قال: عدتها حيضة

حدیث نمبر: 19495
١٩٤٩٥ - وكان ابن عمر يقول: تعتد ثلاث حيض حتى قال هذا عثمان، فكان يفتي به ويقول: خيرنا وأعلمنا (١).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرمایا کرتے تھے کہ وہ تین حیض عدت گزارے گی، یہاں تک کہ حضرت عثمان رضی اللہ عنہ نے یہ (ایک حیض والی) بات فرمائی، تو پھر وہ اسی کے مطابق فتویٰ دیتے تھے اور فرماتے تھے کہ وہ ہم میں سب سے بہتر اور سب سے زیادہ جاننے والے تھے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطلاق / حدیث: 19495
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح.
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19495، ترقيم محمد عوامة ---)