مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطلاق
من قال: عدتها حيضة باب: جن حضرات کے نزدیک خلع یافتہ عورت کی عدت ایک حیض ہے
حدیث نمبر: 19493
١٩٤٩٣ - حدثنا أبو بكر قال: نا عبدة عن عبيد اللَّه بن عمر عن نافع عن ابن عمر قال: عدة المختلعة حيضة (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ خلع یافتہ عورت کی عدت ایک حیض ہے۔